Wednesday, 11 March 2020

کراچی میں گرنے والی عمارت میں نوجوان لڑکی

کراچی میں گرنے والی عمارت میں نوجوان لڑکی چند منٹ پہلے کیا کرنے پہنچی تھی ؟ جان کرآپ کی آنکھوں میں بھی آنسو آ جائیں گے

روپے کی بے قدری جاری

روپے کی بے قدری جاری،ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

Friday, 6 March 2020

سینئر اداکار راشد محمود خلیل الرحمان قمر کے حق میں

پاکستانی ٹی وی ڈراموں کے سینئر اداکار راشد محمود خلیل الرحمان قمر کے حق میں لنگوٹ کس کر میدان میں آگئے

Rashid Mahmood , senior TV drama actor, came to the field in favor of Khalil-ur-Rehman Qamar

سکول ٹیچر کی کم سن طالبہ کے ساتھ جنسی زیادتی

سکول ٹیچر کی کم سن طالبہ کے ساتھ جنسی زیادتی، بچی حاملہ ہوئی تو ایسا کام کردیا کہ آپ بھی کانوں کو ہاتھ لگائیں

School teacher sexually assaults student, pregnant with child, so that you too can touch the ears

In retaliation for the martyrdom of 34 soldiers, Turkey killed 2557 Syrian soldiers

34 فوجیوں کی شہادت کا بدلہ، ترکی نے شام کے 2557 فوجی مار دیے

In what cities today will it be raining and how will the weather be tomorrow? The Meteorological Department made new predictions

آج کن شہروں میں بارش ہوگی اور کل موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نے نئی پیشگوئی کردی

امن معاہدہ خطرے میں

امن معاہدہ خطرے میں ، طالبان نے اپنی کارروائیاں شروع کردیں

Under threat of a peace deal, the Taliban have resumed their operations

افغانستان کے شمالی صوبہ قندوز میں افغان پولیس کے 4اہلکار اس وقت مارے گئے جب طالبان جنگجوں نے جمعرات کے روز امام صاحب ضلع میں ایک سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ کردیا، یہ بات صوبائی کونسل کے سربراہ محمد یوسف ایوبی نے کہی ہے۔
ایوبی کے مطابق مسلح شدت پسندوں نے شورش زدہ ضلع کے بخ مل کوچا علاقے میں صبح سویرے ایک چیک پوسٹ پر حملہ کیا اور 4پولیس اہلکاروں کو ہلاک اور 2 دیگر کو زخمی کردیا،امام صاحب ضلع کے گورنر محبوب اللہ سیدی نے واقعے کی تصدیق کی ہے تاہم مزید تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں۔واضح رہے کہ قطر امن معاہدہ ناکام ہونے کے بعد طالبان کے حملوں میں تیزی آ گئی ہے۔

Thursday, 5 March 2020

کراچی میں عمارت گرنے سے 14افراد جاں بحق ،میئر کراچی کا اظہار افسوس

میئرکراچی وسیم اختر نے عمارت گرنے کے واقعے پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی کے علاقے گلبہار میں عمارت گرنے کا واقعہ بہت بڑا ہے۔انہوں نے وزیراعلیٰ سندھ سے عمارت گرنے کا نوٹس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ ایس بی سی اے اور دیگر ادارے کہاں ہیں؟ غیرقانونی تعمیرات کے لیے اجازت دی جارہی ہے۔انہوں نے کہا کہ بہت ہوگیا بہت پیسے کمالیے اب ایس بی سی اے کے خلاف ایکشن لیا جائے، ضرورت پڑی تو متاثرین کے لیے متبادل رہائش کا انتظام کریں گے، جو لوگ ملبے میں پھنسے یا لاپتہ ہیں ان کی فہرست بنا رہے ہیں۔

وزیراعظم کا بھارت اور مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں پر مودی حکومت کے مظالم کے خلاف آواز بلند کرنے پر ایرانی سپریم لیڈر اور ترک صدر سے اظہار تشکر


وزیراعظم عمران خان نے مودی کی انتہا پسند حکومت کے بھارت اور مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں پر جارحیت اور قتل عام کے خلاف آواز بلند کرنے پر ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای اور ترک صدر رجب طیب اردگان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے افسوس ظاہر کیا ہے کہ مسلم دنیا سے صرف چند آوازیں ہی بلند ہورہی ہیں جبکہ باقی آوازیں مغرب سے اٹھ رہی ہیں۔
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ وہ ہندوؤں کی بالادستی چاہنے والی مودی حکومت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں کشمیری عوام اور بھارت میں مسلمانوں کے قتل عام اور جارحیت کے خلاف آواز اٹھانے پر ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای اور ترکی کے صدر رجب طیب اردگان کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔عمران خان نے کہا کہ بڑی افسوسناک بات ہے کہ مسلم دنیا سے چند لوگ ہی ان مظالم کے خلاف آواز اٹھا رہے ہیں اور اس کی مذمت کر رہے ہیں جبکہ باقی دیگر آوازیں مغرب سے اٹھ رہی ہیں جو مقبوضہ جموں وکشمیر میں کشمیری عوام اور بھارتی مسلمانوں کے قتل عام پر ہندو بالادستی کی خواہاں مودی حکومت کی مذمت کر رہے ہیں۔

ترکی نے بڑے اسلامی ملک کے 2 جنگی طیارے مار گرائے

ترکی نے سرحدی شہر ادلب کی حدود میں شامی فضائیہ کے 2 طیاروں کو مار گرایا، شام کے سرکاری میڈیا کا کہنا ہے کہ طیاروں کی تباہی میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا اور دونوں طیاروں کے پائلٹس بحفاظت ایجیکٹ کرگئے 
الجزیرہ ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ترکی نے شمال مغربی ادلب پر ایک ایسے وقت میں 2 شامی طیاروں کو مار گرایا ہے جب شامی فوج نے خطے میں ترکی کا ایک ڈرون طیارہ تباہ کیا تھا۔ اتوار کے روز ترک وزارت دفاع نے اپنی ٹویٹ میں کہا کہ انہوں نے اپنے ڈرون کا بدلہ شام کے 2 ایس یو 24 جنگی جہاز گرا کر لے لیا ہے۔
ترک فورسز کی جانب سے حلب میں واقع النیراب ایئر پورٹ پر فضائی حملے کرکے اس کو تباہ کردیا ہے، اس ایئر پورٹ کو شامی افواج ترک فورسز اور ادلب میں عام شہریوں پر بمباری کیلئے استعمال کر رہی تھی۔
خیال رہے کہ شام کے بشار الاسد کی فورسز کو روسی فضائیہ کی حمایت حاصل ہے اور انہوں نے حال ہی میں ادلب شہر پر قبضے کیلئے حملے شروع کیے ہیں، ادلب کے جنگجوﺅں کو ترکی کی حمایت حاصل ہے ، جس کی وجہ سے دونوں ملک آمنے سامنے آگئے ہیں۔

Wednesday, 4 March 2020

05 / 03 / 2020

سعودی عرب کی جانب سے عمرہ پر پابندی کااعلان، پی آئی اے کا موقف بھی آگیا ، اہم ہدایات جاری

24 گھنٹوں میں 16 صوبے، 33 حملے، طالبان نے افغان سکیورٹی فورسز کو ہلا کر رکھ دیا

03 / 05 / 2020

قومی اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر قاسم خان سوری کو ایک کروڑ روپے کا گھوڑا تحفے میں دیا گیا تو انہوں نے کیا کیا ؟ جان کر آپ بھی عش عش کر اٹھیں گے

بہت موٹی ہوگئی ہو‘ دولہے نے یہ کہہ کر دلہن کو چھوڑ دیا، لیکن پھر دلہن نے بھی ایسا انتقام لیا کہ اب پچھتاتا رہے گا


بہت موٹی ہوگئی ہو‘ دولہے نے یہ کہہ کر دلہن کو چھوڑ دیا، لیکن پھر دلہن نے بھی ایسا انتقام لیا کہ اب پچھتاتا رہے گا

لندن میں ایک شخص نے اپنی دلہن کو یہ کہہ کر شادی کرنے سے انکار کر دیا کہ وہ بہت زیادہ موٹی ہے لیکن اب اسی موٹی لڑکی نے ایسا کارنامہ کر دکھایا ہے کہ وہ شخص تمام عمر پچھتاتا رہے گا۔ دی مرر کے مطابق اس لڑکی کا نام جین ا یٹکن ہے جس کی تین سال قبل شادی ہونے والی تھی لیکن شادی سے چند دن قبل اس کے دولہا نے اس کے موٹاپے کی وجہ سے شادی سے انکار کردیا۔ اس کے بعد جین نے وزن کم کرنے کی ٹھان لی اور وزن کم کرنے کے بعد اس نے ’مس برطانیہ‘ کاٹائٹل بھی اپنے نام کر لیا۔
رپورٹ کے مطابق السیبے کی رہائشی 26سالہ جین کا وزن ایک وقت میں 108کلوگرام تک جا پہنچا تھا۔ یہ وہی وقت تھا جب اس کے دولہا نے شادی سے انکار کیا۔ اس کے بعد جین وزن کم کرنے لیے پرعزم ہوئی اور اب اس کا وزن صرف 57کلوگرام ہے۔ وزن کم کرنے اور سلم سمارٹ ہونے کے بعد جین نے مس انگلینڈ کے مقابلے میں حصہ لیا جس میں وہ رنر اپ رہی۔ رواں سال اس نے مس برطانیہ کے مقابلے میں حصہ لیا اور فاتح قرار پائی۔ یہ مقابلہ گزشتہ ہفتے ہوا جس میں مس برطانیہ کا تاج جین کے سر پر سجایا گیا۔ مقابلہ جیتنے کے بعد جین کا کہنا تھا کہ ”مجھے اب تک اپنی جیت کا یقین نہیں ہو رہا۔ میرے پاس الفاظ نہیں کہ اپنی خوشی بیان کر سکوں۔ سچی بات یہ ہے کہ مجھے یقین ہی نہیں ہو رہا۔میں نے محض مشغلے کے طور پر حسن کے مقابلوں میں حصہ لینا شروع کیا تھا اور سوچ بھی نہیں سکتی تھی کہ میں مس برطانیہ بن جاﺅں گی۔اپنی فتح پر میں صرف اتنا کہوں گی کہ محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی۔“

Monday, 2 March 2020

The Educators Peshawar Jobs 2020 For Coordinator, Junior Subject Specialist and Others March 2020

The Educators Peshawar Jobs 2020The Educators Peshawar has advertised posts for Coordinator, Junior Subject Specialist, Primary Teacher, Pre School Teacher, PTI, Art Teacher, Accountant. This ad is published in Jang on Monday 02 March 2020. Last Date is Tuesday 17 March 2020.
DepartmentThe Educators Peshawar
NewspaperJang Newspaper
Posted Date02 March 2020
Last Date17 March 2020

Vacancies / Positions:-

The Educators Peshawar Jobs 2020